اپریل میں ہندوستان آ رہی ہے ایپل انٹیلی جنس، سی ای او ٹم کک نے کی تصدیق
ایپل کے سی ای او ٹِم کُک نے تصدیق کی ہے کہ ایپل انٹیلی جنس مقامی انگریزی میں ہندوستانی مارکیٹ میں اپریل میں کئی دیگر زبانوں کے ساتھ متعارف کرائے گی۔