Bharat Express DD Free Dish

appeal to PM Modi

وزیراعظم نریندر مودی نے دہلی میں 11ویں مشن سربراہان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے 2047 کے لیے بھارتی سفارتکاری کا روڈمیپ پیش کیا۔ انہوں نے سفیروں کو تجارت، ٹیکنالوجی اور تارکینِ وطن کے ساتھ تعلقات مضبوط کرنے کی ہدایت دی۔

وزیر اعظم نریندر مودی 28 مارچ کو نوئیڈا انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا افتتاح کریں گے۔ یہ ایئرپورٹ آئی جی آئی ایئرپورٹ پر بوجھ کم کرے گا اور این سی آر میں رابطہ، روزگار اور کارگو سیکٹر کو بڑا فروغ دے گا۔

وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں نئے تعمیر شدہ وزیراعظم دفتر ’سیوا تیرتھ‘ میں مرکزی کابینہ کا پہلا اجلاس منعقد کیا گیا۔

وزیر اعظم مودی نے مغربی بنگال کے ووٹروں کے نام ایک جذباتی خط تحریر کیا ہے جس میں انہوں نے ’سونار بنگلہ‘ کے خواب کو حقیقت میں بدلنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے خواتین کی سلامتی کو اولین ترجیح قرار دیا۔ خط بنگالی اور ہندی دونوں زبانوں میں جاری کیا گیا ہے۔

عالمی یومِ ریڈیو کے موقع پر وزیر اعظم مودی نے ریڈیو کو دور دراز دیہات اور شہروں کی ’قابلِ اعتماد آواز‘ قرار دیا۔ انہوں نے #من_کی_بات کے ذریعے اس ذریعۂ ابلاغ کی سماجی طاقت کو اجاگر کیا اور 22 فروری کے پروگرام کے لیے ملک کے عوام سے تجاویز طلب کی ہیں۔

وزیراعظم نریندر مودی نے ملائیشیا میں بھارتی ثقافت کے تحفظ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہاں 500 سے زائد تمل اسکول ہماری لسانی وراثت کو آگے بڑھا رہے ہیں۔ انہوں نے ‘ملائیشیا انڈیا ہیریٹیج سوسائٹی’ کی کوششوں اور حال ہی میں منعقد ہونے والی ‘لال پاڑ ساڑی’ آئیکونک واک کا بھی ذکر کیا۔

وزیر اعظم نریندر مودی 3 جنوری 2026 کو صبح 11 بجے نئی دہلی کے رائے پتھورا کلچرل کمپلیکس میں، ’’دی لائٹ اینڈ دی لوٹس: ریلکس آف دی اویکنڈ ون‘‘ کے عنوان سے مقدس پپرہوا کے آثار کی عظیم الشان بین الاقوامی نمائش کا افتتاح کریں گے۔ وزیر اعظم نے آج ان تمام لوگوں سے اپیل کی جو ثقافت اور بدھ مت کے بارے میں جاننے کے لیے پرجوش ہیں کہ وہ نمائش کا دورہ کریں اور پپرہوا کے مقدس ورثے کا تجربہ کریں۔

جموں و کشمیر اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن (JKSA) نے وزیراعظم نریندر مودی کو خط لکھا۔ ایران اور اسرائیل کے درمیان بڑھتے تناؤ کے نتیجے میں ایران میں تعلیم حاصل کر رہے سینکڑوں کشمیری طلبہ کی سنگین صورتحال کے بارے میں کیا آگاہ