Urdu Conclave 2026

Anup Soni

ہندی سنیما کے معروف اداکار راج کمار راؤ اپنی آنے والی فلم ’رفتار‘ میں ساؤتھ سنیما کی مقبول اداکارہ کیرتی سریش کے ساتھ نظر آئیں گے۔ ہفتہ کے روز فلم کے میکرز نے فلم کا پہلا پوسٹر جاری کرتے ہوئے اس کی ریلیز تاریخ کا بھی اعلان کر دیا۔