Bharat Express DD Free Dish

Anti Romeo Squad

یوگی آدتیہ ناتھ نے اتر پردیش کے وزیر اعلی بننے کے بعد سال 2017 میں اینٹی رومیو اسکواڈ تشکیل دیا تھا۔ اس کا مقصد ریاست کے اسکولوں اور کالجوں کے باہر لڑکیوں کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کے واقعات کو روکنا تھا۔ شروع میں اس اسکواڈ کا بہت چرچا ہوا لیکن بعد میں اسے ختم کر دیا گیا۔