UP Panchayati department’s controversial order creates political heat: یا دوؤں اور مسلمانوں کے قبضہ سے سرکاری زمینوں کو خالی کرانے کا حکم نامہ منسوخ افسر معطل ، اکھلیش یادو کا کورٹ جانے کا انتباہ
یوپی کے پنچایتی راج محکمہ کی جانب سے جاری کردہ حکم نامہ پر سماجوادی پارٹی کے سر براہ اکھلیش یادو نے سخت برہمی کا اظہار کیا ہے اور کہاہے کہ جوبھی غیر قانونی قبضہ ہے اس کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے لیکن کسی خاص ذات یا مذہب کے لوگوں کو کیوں نشانہ بنایا جا رہا ہے؟۔
NCPCR’s Recommendation Row: این سی پی سی آر کی سفارش پر غازی آباد کے مذہبی رہنما حافظ محمد خالد ہوئے برہم، کہا- بھارتی حکومت کی پالیسیاں پوری طرح مسلم مخالف
حافظ محمد خالد نے کہا کہ اگر کسی مدرسے کے استاد یا اسکول کے کسی استاد نے غلطی کی ہے تو اس کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے۔ لیکن ایک دو واقعات کی بنیاد پر پورے مدارس یا اسکولوں کو بند نہیں کیا جا سکتا۔ جہاں غلطی ہو وہاں اصلاح ہونی چاہیے۔





