Anti Defection Law: اینٹی ڈیفیکشن قانون: دسویں شیڈول پر گھری حکومت؟ سبل کی عرضی پر سپریم کورٹ کا بڑا قدم
سپریم کورٹ نے آئین کے دسویں شیڈول کی تشریح کو چیلنج کرنے والی سینئر وکیل کپل سبل کی عرضی پر مرکزی حکومت کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔ عرضی میں اس قانونی شق پر سوال اٹھایا گیا ہے، جس کے تحت کسی سیاسی جماعت میں انضمام کے ذریعے اراکینِ اسمبلی اینٹی ڈیفیکشن قانون کے تحت نااہلی سے بچ سکتے ہیں۔





