79th Independence Day: بھارت ایکسپریس کے ہیڈکوارٹر میں منایا گیا یوم آزادی کا جشن، سی ایم ڈی اُپیندر رائے کا پیغام – نوجوان ہی لکھیں گے بھارت کا مستقبل
سی ایم ڈی اُپیندر رائے نے اپنے پیغام میں کہا:"میرے پیارے ساتھیو! آج ہم سب یومِ آزادی کے اس تاریخی موقع کو فخر اور خوشی کے ساتھ منا رہے ہیں۔ آپ سب کو اس مقدس موقع کی دلی مبارکباد اور نیک تمنائیں۔ یوم آزادی صرف ایک تہوار نہیں بلکہ ہماری تہذیب، آزادی کی جدوجہد کی داستان اور ان بہادر شہیدوں کی قربانیوں کی یاد ہے
Another Wing Of Upendrra Rai’s Vision: بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کا آفس لکھنؤ میں ہواشروع ، سابق ڈپٹی سی ایم دنیش شرما نے کیا افتتاح
پرنسپل سکریٹری داخلہ اور اطلاعات سنجے پرساد نے کہا کہ میں پوری ٹیم کو مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔ میری خواہش ہے کہ آپ ترقی کریں، سچی اور اچھی صحافت کو آگے بڑھائیں۔





