FSSAI Finds Expired Food: دہلی کے دو بڑے فائیو اسٹار ہوٹلوں میں سنگین بے ضابطگیاں، ایف ایس ایس اے آئی کو کچن میں میعاد ختم ہونے والی خوراک، کاکروچ اور حفظان صحت کی ملیں خامیاں
انداز دہلی میں معائنے کے دوران تقریباً 87 کلو میعاد ختم ہونے والی مٹھائیاں پائی گئیں، جنہیں موقع پر ہی تلف کردیا گیا۔ پیسٹری کے شعبے میں میعاد ختم ہونے والے کیک بیس کے علاوہ مکھیوں اور کاکروچ کی موجودگی بھی سامنے آئی۔




