LG Swaraj Dweep visit: ایل جی ڈاکٹر دنیش شرما کا دورہ جزائر انڈمان و نکوبار: ہاپ آن ہاپ آف بس سروس کا آغاز اور اہم اعلانات
جزائر انڈمان اور نکوبار کے لیفٹیننٹ گورنر ڈاکٹر دنیش شرما نے سوراج دیپ کا دو روزہ دورہ شروع کیا۔ سیاحت کو فروغ دینے کے لیے تین ایئر کنڈیشنڈ بسیں شروع کی گئیں، اسپتال اور اسکولوں کی توسیع کا فیصلہ، سڑکوں کی تعمیر کے لیے 19 کروڑ روپے منظور۔
Prakram Diwas 2023: پرم ویر چکر ایوارڈ یافتہ جوانوں کے نام پر رکھا گیا21 جزائر کا نام
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ آج کا دن آنے والی نسلیں آزادی کے امرت کے ایک اہم باب کے طور پر یاد رکھیں گی۔ یہ جزائر ہماری آنے والی نسلوں کے لیے لازوال ترغیب کی جگہ ہوں گے۔





