Bharat Express DD Free Dish

Andaman and Nicobar Islands

لیفٹیننٹ گورنر نے انڈمان و نکوبار جزائر کو قومی یکجہتی، سماجی ہم آہنگی اور ملک کے دفاع کی علامت قرار دیتے ہوئے طلبہ سے اپیل کی کہ وہ اپنی سائنسی صلاحیتوں کو جزائر کی ترقی کے لیے وقف کریں۔