Punjab Police arrest two spies: پنجاب پولیس نے دو جاسوسوں کو کیا گرفتار، پاکستان کو خفیہ جانکاری بھیجنے کا الزام
پولیس کے مطابق ابتدائی تفتیش میں انکشاف ہوا ہے کہ ان کے پاکستانی انٹیلی جنس ایجنٹس سے تعلقات تھے، جو ہرپریت سنگھ عرف پٹو عرف ہیپی کے ذریعے قائم ہوئے۔ ہرپریت سنگھ عرف پٹو اس وقت امرتسر سینٹرل جیل میں بند ہے۔





