Amrita Singh Life: کیا آپ جانتے ہیں کہ سیف علی خان سے طلاق کے بعد کیوں نہیں کی امریتا سنگھ نے شادی؟
سیف کی طرح امرتا بھی دوبارہ شادی کر سکتی تھیں۔ لیکن انہوں نے دوبارہ شادی نہ کرنے کا فیصلہ کیا اور آج تک وہ اپنے فیصلے پر قائم ہے۔ امرتا نے دوبارہ شادی کیوں نہیں کی؟ دراصل امرتا نے اپنے دونوں بچوں کی وجہ سے شادی نہیں کی۔
Sara Ali Khan and Kareena Kapoor: کرینہ کپور کی بڑی فین تھیں سارہ علی خان، خود امرتا سنگھ نے سیٹ پرکروائی تھی ملاقات، جانئے پوری تفصیل
سیف علی خان کی بیٹی اپنی سوتیلی ماں کرینہ کپور خان سے دوستی کا رشتہ شیئر کرتی ہیں۔ وہ بچپن میں کرینہ کپور خان کی بہت بڑی فین تھیں۔
Sara Ali Khan Finding New Workplace: سارہ علی خان کو نئے دفترکی تلاش، ویڈیو ہوا وائرل، ماں امرتا کا حال دیکھ کر لوگوں کا ردعمل سامنے آیا
اداکارہ سارہ علی خان اپنی ماں امرتا سنگھ کے ساتھ اپنے نئے آفس کی تلاش میں نکلی ہوئی ہیں۔ ماں-بیٹی کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ سارہ علی خان کی ماں امرتا کو دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے ہیں۔