Drug Price Cuts: ضروری ادویات کی قیمتوں میں کمی سے مریضوں کو سالانہ 3,788 کروڑ روپے کی بچت ہوئی، حکومت نے پیش کیے اعداد و شمار
حکومت کے تازہ بیان کے مطابق نیشنل فارماسیوٹیکل پرائسنگ اتھارٹی (این پی پی اے) نے فارماسیوٹیکل ڈیپارٹمنٹ (DoP) کے تحت 928 طے شدہ فارمولیشنز اور 3,200 سے زیادہ نئی دوائیوں کے لیے خوردہ قیمتوں کی حد مقرر کی ہے۔





