Amma in Delhi After 8 Years: آٹھ سال بعد دہلی پہنچیں ’اماں‘، خواتین کو خود کفیل بنانے کا دیا پیغام؛ جانئے ملاقات کے بعد وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے کیا کہا
اماں کی فلاحی مہم کے تحت غریب اور ضرورت مند خاندانوں کے لیے تقریباً 48 ہزار مکانات تعمیر کیے گئے ہیں۔ صحت کی خدمات پر 807 کروڑ روپے سے زیادہ خرچ کیے گئے ہیں، جب کہ 55 ہزار سے زائد طلبہ کو مفت تعلیم اور اسکالرشپ کے ذریعے مدد فراہم کی گئی ہے۔





