Bharat Express DD Free Dish

Amit Shah Wishes

مرکزی وزیر داخلہ نے یوم پیدائش پر فون کرکے دی مبارک باد دی، دونوں لیڈروں کی گفتگو کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے رام ناتھ کووند کو یوم پیدائش کی مبارکباد دیتے ہوئے ان کی عوامی زندگی کا ذکر کیا۔ انہوں نے کہا کہ ایک عام خاندان سے نکل کر ملک کے صدر جمہوریہ کے عہدے تک پہنچنا ان کے عوامی سفر کو ظاہر کرتا ہے۔

ایشین گیمز 2026 میں ہندوستانی شوٹر ایشا سنگھ نے خواتین کی 25 میٹر پسٹل انفرادی مقابلے میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سلور میڈل جیتا ہے۔ ان کی اس کامیابی پر صدر جمہوریہ دروپدی مرمو سمیت کئی مرکزی وزرا اور سیاسی لیڈروں نے انہیں مبارکباد دی۔

راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے سرسنگھ چالک موہن بھاگوت کی سالگرہ کے موقع پر آج ملک بھر سے انہیں مبارکباد دی جا رہی ہے۔ اس خاص موقع پر مرکزی وزیر داخلہ و تعاون امت شاہ نے ایک حوصلہ افزا پیغام جاری کرتے ہوئے قوم کی خدمت کے لیے ان کی طویل وابستگی اور وقف جذبے کو خراج تحسین پیش کیا۔