PM Modi Praises Amit shah: امت شاہ کی تقریر کے مرید ہوئے پی ایم مودی، کہا- ’حقائق سے بھرپور اور پارلیمانی وقار کا آئینہ‘
وزیر اعظم نریندر مودی نے لوک سبھا میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی تقریر کی تعریف کی ہے۔ مودی نے کہا کہ یہ خطاب حقائق سے بھرپور تھا اور اس میں پارلیمانی روایات کی اہمیت کے ساتھ ساتھ ملک کی ترقی کے لیے اجتماعی کوششوں کا بھی ذکر کیا گیا۔
Amit Shah Slams Rahul Gandhi: ‘کبھی فلائنگ کس، کبھی آنکھ مٹکانا…’، امت شاہ نے لوک سبھا میں ایک ایک کر کے گنوائے راہل گاندھی کے کارنامے
بجٹ اجلاس 2026 میں امت شاہ نے راہل گاندھی پر سخت حملہ کیا۔ شاہ نے راہل کے ‘فلائنگ کس’ اور ‘آنکھ مٹکانے’ جیسے پرانے رویّوں پر سوال اٹھائے اور پارلیمنٹ میں ان کی کم حاضری کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا۔
Amit Shah Speech in Haridwar: ہریدوار سے امت شاہ کا اعلان، ‘بنگال میں بنائیں گے حکومت، اتراکھنڈ میں لگے گی ہیٹ ٹرک’
اتراکھنڈ حکومت کے چار سال مکمل ہونے کے موقع پر ہریدوار میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے ایک بڑی ریلی سے خطاب کیا۔ اس دوران انہوں نے ریاست میں پشکر سنگھ دھامی کی حکومت کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی آج پورے ملک میں اپنا اثر و رسوخ بڑھا رہی ہے۔ انہوں نے اسی سال ہونے والے اسمبلی انتخابات میں پارٹی کی بھاری جیت کا اعلان بھی کیا۔
Amit Shah slams RJD: وزیرداخلہ امت شاہ کا آر جے ڈی پر سخت حملہ، کہا- ’’جیوکا دیدیوں سے یہ 10 ہزار روپے کوئی نہیں چھین سکتا‘‘
مرکزی وزیرداخلہ امت شاہ نے دربھنگہ میں ایک بڑے عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے راشٹریہ جنتا دل) پر جیوکا دیدیوں کے لیے مختص فنڈ پر اعتراض کرنے کے لیے الیکشن کمیشن سے شکایت کرنے پر سخت تنقید کی۔
Amit Shah attack against the Congress: امت شاہ کا سیتامڑھی میں انتخابی ریلی سے خطاب، کہا-کانگریس کے دور میں دہشت گردوں کے خلاف کبھی سخت کارروائی نہیں ہوئی
وزیرداخلہ امت نے بہار اسمبلی انتخابات میں اپنے انتخابی جلسے میں کہا کہ مودی حکومت نے 11 برسوں میں دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکا۔ آپریشن سندور، سرجیکل اسٹرائک اور ایئر اسٹرائک کے ذریعے بھارت کو محفوظ بنایا گیا۔
Amit Shah affirms NDA’s victory in Bihar: بہار اسمبلی انتخابات: ’’ایک بجتے بجتے لالو-راہل کا کھیل ختم‘‘—امت شاہ کا دعویٰ، این ڈی اے کی جیت طے، جنگل راج سے آزاد ہوگا بہار
امت شاہ نے سمستی پور اور دربھنگہ ریلیوں میں کہا ’’14 نومبر کو دوپہر ایک بجے تک سب کچھ صاف ہو جائے گا‘‘۔ وزیرداخلہ نے این ڈی اے کو مہابھارت کے پانچ پانڈو قرار دیا اور مہاگٹھ بندھن پر خاندانی سیاست کا الزام بھی عائد کیا۔
Amit Shah To Address In Tamil Nadu: وزیرداخلہ امت شاہ 22 اگست کو تمل ناڈو میں بوتھ کمیٹی زون کانفرنس سے کریں گے خطاب، آئندہ اسمبلی انتخابات سے قبل بی جے پی کی اہم میٹنگ
تروینلویلی کانفرنس کے بعد بی جے پی مدورئی، کوئمبٹور، سیلم، تنجاور، ترووناملئی اور تروولور میں بھی اسی نوعیت کے اجلاس منعقد کرے گی جن سے قومی رہنما خطاب کریں گے۔ ان اجلاسوں کا مقصد کارکنان کو متحرک کرنا، این ڈی اے کو ایک مضبوط متبادل کے طور پر پیش کرنا اور ڈی ایم کے کو سخت چیلنج دینا ہے۔
A phenomenal speech: وزیراعظم نریندر مودی نے راجیہ سبھا میں آپریشن سندور پر دی گئی وزیر داخلہ امت شاہ کی تقریر کو شاندار قرار دیا
وزیراعظم مودی نے جمعرات کی صبح ایکس پر امت شاہ کے راجیہ سبھا میں خطاب کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ راجیہ سبھا میں وزیر داخلہ امت شاہ کی شاندار تقریر۔ انہوں نے قومی سلامتی، دہشت گرد نیٹ ورکس کے خاتمے اور آپریشن سندور کی کامیابی جیسے اہم امور پر حکومت کا موقف واضح طور پر پیش کیا۔
PM Modi’s struggle during Emergency: وزیراعظم مودی سادھو، سردارجی، ہپی بن کر گراؤنڈ پر سرگرم رہے، امت شاہ نے ایمرجنسی کے دوران نریندر مودی کی جدوجہد کو یاد کیا
وزیراعظم نریندر مودی کی نئی کتاب 'دی ایمرجنسی ڈائریز – وہ سال جنہوں نے ایک لیڈر کو تراشا' کی رونمائی کے موقع پر ایمرجنسی کے دوران ان کی جدوجہد کا تفصیل سے ذکر کیا۔ انہوں نے بتایا کہ کس طرح نوجوان مودی نے 1975 کی ایمرجنسی کے خلاف زیر زمین سرگرمیاں انجام دیتے رہے۔





