Bharat Express DD Free Dish

Amendment bill

مرکزی حکومت ایف سی آر اے (فارن کنٹری بیوشن ریگولیشن ایکٹ) ترمیمی بل 2026 کے ذریعے غیر ملکی فنڈ حاصل کرنے والی این جی اوز کے لیے قواعد مزید سخت کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔ لوک سبھا میں پیش کیے جانے والے اس بل میں شفافیت، جوابدہی اور غیر ملکی فنڈ کے استعمال سے متعلق نئے ضوابط شامل کیے گئے ہیں۔