Bharat Express

Aloo Paratha

لیٹس ٹیک آفیشل نامی ہینڈل نے پراٹھے کی یہ ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر کی ہے۔ اس ویڈیو میں کمپیوٹر کا پینل کھلا ہوا نظر آرہا ہے، جس پر ایک شخص پہلے انجیکشن کی مدد سے پیسٹ لگاتا ہے۔