Delhi Police Assault Allegation: ’ثبوت سنبھال کر رکھیے، انصاف ملے گا‘، راہل گاندھی نے این ایس یو آئی طلبہ کی پٹائی کا معاملہ اٹھایا، سی ای سی گیانیش کمار تنازع پر سیاست گرم
راہل گاندھی نے چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج کے دوران این ایس یو آئی کارکنوں کے ساتھ مبینہ مارپیٹ کا معاملہ اٹھایا۔ طلبہ نے حراست میں لینے، پٹائی کرنے اور بدسلوکی کے سنگین الزامات عائد کیے۔





