Over 50 displaced people Killed in Haiti: ہیتی میں گینگ کا قہر، چرچ میں پناہ لیے 50 سے زائد بے گھر افراد کو چن چن کر کر دیا قتل
ہیتی میں 2016 کے بعد سے کوئی عام انتخابات نہیں ہوئے۔ ملک کے سابق صدر جووینیل موئز کو جولائی 2021 میں قتل کر دیا گیا تھا اور ان کی جگہ کسی دوسرے صدر کا تقرر نہیں کیا گیا۔ ملک میں دسمبر 2026 میں عام انتخابات ہونے کی توقع ہے۔




