Indian carriers may gain from China’s action: چین-امریکہ کے تجارتی جنگ سے ہندوستان کا ہوسکتا ہے بڑا فائدہ،ایئرلائن انڈسٹری کو مل سکتی ہے بڑی کامیابی
ادھرہندوستانی ایئرلائنز، جو عالمی سپلائی چین کی مشکلات کے باعث طیاروں کی خریداری میں دشواریوں سے دوچار ہیں، چین کی جانب سے اپنی ایئرلائنز کو بوئنگ طیاروں کی خریداری سے روکنے کی ہدایت سے فائدہ اٹھا سکتی ہیں۔
Alaska Airlines Boeing: ٹیک آف کے فوراً بعد ٹوٹ کر ہوا میں اڑ گیا بوئنگ طیارے کا دروازہ، کرائی گئی ہنگامی لینڈنگ
الاسکا ایئر لائنز نے ٹویٹر پر ایک پوسٹ میں کہا، "اے ایس 1282 کی آج شام پورٹ لینڈ سے اونٹاریو، سی اے (کیلیفورنیا) کے لیے روانگی کے فوراً بعد ایک واقعہ پیش آیا۔" طیارہ 171 مسافروں اور عملے کے 6 ارکان کے ساتھ پورٹلینڈ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بحفاظت اتر گیا۔





