Five Indians kidnapped in Mali : مغربی افریقہ میں کشیدگی میں اضافہ، مالی میں پانچ ہندوستانیوں کا اغوا، سفارت خانہ کی طرف سے رہائی کے لیے کوششیں جاری
مغربی افریقہ کے شورش زدہ ملک مالی میں القاعدہ سے وابستہ دہشت گرد گروپ کے ہاتھوں پانچ بھارتی شہریوں کے اغوا کی اطلاع ملی ہے۔ بھارت کے سفارت خانے نے تصدیق کی ہے کہ یہ واقعہ 6 نومبر کو پیش آیا اور مقامی حکام کے ساتھ قریبی رابطے میں رہتے ہوئے ان تمام بھارتیوں کی جلد اور محفوظ رہائی کے لیے کوششیں جاری ہیں۔
Recent development in Mali: مالی میں القاعدہ کے دہشت گردوں نے تین ہندوستانیوں کو کیا اغوا،وزارت خارجہ ریسکیو آپریشن میں سرگرم
مالی میں حالیہ برسوں میں متعدد دہشت گردانہ حملے ہوئے ہیں، جن میں گزشتہ سال 17 ستمبر کو بماکو میں ہونے والے حملوں میں 77 افراد ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہوئے تھے، اور 7 ستمبر 2023 کو ٹمبکٹو کے قریب دریائے نائجر پر ایک کشتی پر حملے میں 74 افراد ہلاک ہوئے تھے۔
Bihar CMO received threat to be blown up: سی ایم نتیش کمار کے دفتر کو ملی بم سے اڑانے کی دھمکی، القاعدہ کے نام سے آئی میل
پولیس کے مطابق 16 جولائی کو ہی سی ایم او کے آفیشل میل آئی ڈی پر ایک میل آیا تھا کہ سی ایم او کو بم سے اڑا دیا جائے گا۔ بہار کی خصوصی پولیس بھی اس کا کچھ نہیں کر سکتی۔ اسے ہلکے سے لینے کی کوشش نہ کریں۔





