Bharat Express

Al Bustan centre

 دبئی کے القصیص میں ایک پانچ سالہ ہندوستانی نژاد بچی ایک عمارت سے گر کر ہلاک ہو گئی۔ خلیج ٹائمز کی خبر کے مطابق، لڑکی 10 دسمبر کی رات تقریباً 9.30 بجے البستان سینٹر کے قریب اپارٹمنٹ کی نویں منزل سے کھلی کھڑکی سے گری۔ ایک پڑوسی نے کہا، یہ بہت ہی چھوٹی  سی کھڑکی …