جمعیۃ علماء ہند کوملی بڑی قانونی کامیابی، اکشردھام مندرحملہ میں گرفتار تین دیگر افراد عدالت سے باعزت بری
جمعیۃ علماء ہند کے صدرمولانا ارشدمدنی نے کہا کہ بے گناہوں کو انصاف تومل گیا، مگرمتاثرین کی زندگیاں برباد کرنے والوں کوکیفرکردارتک پہنچائے بغیرانصاف ادھورا ہے۔ انہوں نے کہا کہ خاطی افسران کے خلاف بھی جمعیۃ علماء ہند عدالت میں مقدمہ لڑ رہی ہے۔





