Bharat Express DD Free Dish

Akhran Area

بدھ کے روز دوپہر تقریباً 2 بج کر 15 منٹ پر 46ویں بٹالین کے تین سی آر پی ایف اہلکار اس وقت زخمی ہوگئے تھے جب نامعلوم حملہ آور نے ناکے پر ڈیوٹی کے دوران ان پر فائرنگ کی۔ جائے وقوعہ قومی شاہراہ سے تقریباً چار کلومیٹر کے فاصلے پر تھا۔