Bharat Express DD Free Dish

Akasa Air Update

ذرائع کے مطابق ٹکر کے نتیجے میں اسپائس جیٹ کے طیارے کے دائیں وِنگ کو نقصان پہنچا، جبکہ اکاسا ایئر کے طیارے کے بائیں اسٹیبلائزر پر بھی اثر پڑا۔ حادثے کے بعد فوری طور پر ایئرپورٹ حکام اور تکنیکی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور دونوں طیاروں کا معائنہ شروع کر دیا گیا۔

یہ فضائی پیش رفت مغربی ایشیا میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے بعد سامنے آئی ہیں۔کشیدگی کے پیش نظر بڑی فضائی کمپنیوں انڈیگو، اکاسا ایئر، قطر ایئرویز اور ایمریٹس نے پیر کے روز خطے کے لیے اپنی پروازیں معطل یا معطلی میں توسیع کا اعلان کیا ہے۔