Kulgam ‘Naka’ attack: کشمیر میں سکیورٹی ایجنسیوں کا مشترکہ تلاشی آپریشن جاری، اے کے 47 سے فائرنگ کا شبہ، سی آر پی ایف کی جوابی کارروائی
بدھ کے روز دوپہر تقریباً 2 بج کر 15 منٹ پر 46ویں بٹالین کے تین سی آر پی ایف اہلکار اس وقت زخمی ہوگئے تھے جب نامعلوم حملہ آور نے ناکے پر ڈیوٹی کے دوران ان پر فائرنگ کی۔ جائے وقوعہ قومی شاہراہ سے تقریباً چار کلومیٹر کے فاصلے پر تھا۔





