Bharat Express DD Free Dish

Ajmer Sharif

راجستھان میں اس وقت ایک تنازعہ کھڑا ہوگیا جب برقعہ پوش طالبہ کونیٹ کے دوبارہ امتحان کے دوران داخلے سے منع کردیا گیا۔ امتحانی مرکزکے باہر طالبہ، اس کے اہل خانہ اور اہلکاروں کے درمیان ایک طویل بحث اور حل کی کوشش ہوئی۔

مرکزی حکومت نے ہندو فریق کے صدروشنوگپتا کے مقدمے کوخارج کئے جانے کی سفارش کی۔ مرکزی حکومت کے اقلیتی امور وزارت کی طرف سے مقدمے کی برقراری پرسوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ ہندو سینا کا مقدمہ سماعت کے لائق نہیں ہے۔ اس مقدمے کو خارج کردیا جانا چاہئے۔

اجمیر درگاہ کے عہدیداروں نے کہا کہ وزیر اعظم کا اقدام اور رججو کی موجودگی ملک کے متنوع ثقافتی اور مذہبی منظر نامے میں ایک متحد علامت کے طور پر اجمیر درگاہ کی اہمیت کو واضح کرتی ہے۔