Bharat Express DD Free Dish

AJEY

فلم ’’اجے: دی ان ٹولڈ اسٹوری آف اے یوگی‘‘ یکم اگست کو ریلیز ہونے والی ہے۔ یہ فلم ایک کتاب یہ The Monk Who Became Chief Minister سے متاثر ہے، جو یوگی آدتیہ ناتھ کی زندگی پر مبنی ہے۔