Chaudhary Charan Singh International Airport: چودھری چرن سنگھ انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو دو عالمی اعزازات، لکھنؤ کا نام روشن
یہ کامیابی لکھنؤ ایئرپورٹ کی جانب سے مسافروں کو بہتر سہولیات، ہموار سفری عمل اور خوشگوار استقبال فراہم کرنے کے عزم کا واضح ثبوت ہے۔ ایئرپورٹ انتظامیہ کے مطابق ہر مرحلے پر مسافروں کی سہولت اور اطمینان کو ترجیح دی جاتی ہے، چاہے روانگی کا عمل ہو یا آمد کا تجربہ، دونوں کو یادگار بنانے پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے۔
بہارحکومت اور ایئرپورٹ اتھارٹی آف انڈیا کے درمیان 6 نئے علاقائی ہوائی اڈوں کے لئے معاہدہ
بہارحکومت کی یہ پہل ریاست میں شمولیتی ترقی کوفروغ دے گی، خاص طورپر ان اضلاع میں جہاں اب تک ہوائی خدمات دستیاب نہیں تھیں۔ اس کے ذریعہ سیاحت، تجارت اور روزگار کے مواقع میں اضافہ ہوگا۔ ریاستی حکومت نے یہ اشارہ بھی دیا ہے کہ مستقبل میں مزید ہوائی اڈوں کی تعمیرکے لئے درکاربجٹ مختص کیا جائے گا۔





