Bharat Express DD Free Dish

Airline Incident

کاک پٹ میں پیش آنے والی جھڑپ کے دوران شریک پائلٹ نے پائلٹ پر چاقو سے حملہ کیا، جس کے بعد بوئنگ 737 طیارے کا رخ موڑ کر سعودی عرب کے تبوک ایئرپورٹ پر بحفاظت اتارا گیا۔