Ajit Pawar plane crash: اجیت پوار طیارہ حادثہ معاملے میں بڑا اپڈیٹ، بلیک باکس برآمد، تکنیکی خرابی، موسم اور عملے کے ریکارڈ کی چھان بین
رام موہن نائیڈو نے کہا کہ تحقیقات کے عمل میں مہاراشٹر حکومت کا تعاون نہایت اہم ہے۔ مقامی انتظامیہ سے مکمل مدد لی جائے گی تاکہ تحقیقات تیزی اور شفافیت کے ساتھ مکمل ہوں۔ مرکزی وزیر نے یقین دہانی کرائی کہ حادثے کی مکمل رپورٹ ریاستی حکومت کے ساتھ بھی شیئر کی جائے گی اور ذمہ داری کا تعین غیر جانبدارانہ انداز میں کیا جائے گا۔





