Flights Delayed at Delhi Airport : دہلی ایئرپورٹ پر 100 پروازیں تاخیر کا شکار، اے ٹی سی نظام میں تکنیکی خرابی
قومی دارالحکومت دہلی کے اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے (آئی جی آئی اے) پر جمعہ کی صبح تقریباً 100 پروازیں تاخیر کا شکار ہو گئیں جب ایئر ٹریفک کنٹرول (اے ٹی سی) کے نظام میں اچانک تکنیکی خرابی پیدا ہوگئی۔ دہلی ایئرپورٹ حکام کے مطابق، اس خرابی کے باعث ہوائی اڈے پر پروازوں کی روانگی اور آمد دونوں متاثر ہوئیں۔
Two flights on the same runway: ممبئی ایئرپورٹ کے رن وے پر انڈیگو-ایئر انڈیا کی پروازیں آمنے سامنے، دیکھیں چونکا دینے والی ویڈیو
حکام نے اتوار کے روز کہا کہ شہری ہوا بازی کے ڈائریکٹوریٹ جنرل (ڈی جی سی اے) معاملے کی تحقیقات کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ڈی جی سی اے نے ایئر ٹریفک کنٹرولر (اے ٹی سی) کو معطل کر دیا ہے جو ہفتہ کو واقعہ کے وقت ڈیوٹی پر تھا، جبکہ انڈیگو نے اس معاملے کی تحقیقات شروع کر دی ہے۔
Delhi Airport: دہلی ایئر پورٹ پر بڑا حادثہ ٹل گیا، سیدھی ٹکر سے بچ گئے دو طیارے، خاتون پائلٹ نے بچائی 300 مسافروں کی جان
دہلی ایئرپورٹ پرایک طیارہ کو اس وقت پرواز کرنے کی اجازت دے دی گئی جب ایک دوسری فلائٹ لینڈ کر رہی تھی۔ اے ٹی سی نے بڑا قدم اٹھایا۔





