Urdu Conclave 2026

Air Traffic

اگرچہ مغربی ایشیا کی صورتحال سے پروازوں پر اثر پڑا ہے، اس کے باوجود اس دوران بڑی تعداد میں مسافروں نے فضائی سفر کیا۔ وزیر کے مطابق کشیدگی کے عرصے میں بھی تقریباً 2,19,780 مسافروں نے ہوائی سفر کیا۔ وزیر نے بتایا کہ بھارت کا فضائی نگران ادارہ ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سول ایوی ایشن (ڈی جی سی اے) اور شہری ہوا بازی کی وزارت متاثرہ علاقوں کے حکام کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں تاکہ صورتحال پر نظر رکھی جا سکے۔

اعداد و شمار کے مطابق انڈیگو وقت پر پرواز کرنے کے معاملے میں سب سے آگے تھی اور اس کی سب سے زیادہ 84 فیصد پروازیں وقت پر تھیں۔ ایئر انڈیا نے چھ بڑے ہوائی اڈوں سے وقت پر 79.7 فیصد پروازیں چلائیں۔

احتیاطی طور پر 200 سے زائد پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں اور کم از کم 18 ہوائی اڈوں بشمول سری نگر، لیہہ، امرتسر اور چندی گڑھ کو بدھ کے روز عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے۔

جنوری سے مارچ تک کی سہ ماہی میں رواں سال مہاکمبھ اور شادیوں کے سلسلوں کے سبب ہندوستان میں سفری مانگ میں غیرمتوقع اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ اس سال کا یہ سیزن ایئر لائنز، ٹور پلانرز اور ہوٹل والوں کے لیے حالیہ تاریخ میں سب سے مصروف ترین سیزن رہا ہے۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل آف …

IndiGo کا مارکیٹ شیئر بڑھ کر 65.2 فیصد ہو گیا، جبکہ ایئر انڈیا گروپ کا حصہ جنوری میں گھٹ کر 25.7 فیصد ہو گیا۔

اقتصادی سرگرمی کی رفتار برقرار رہنے کے لیے تیار ہے، زرعی شعبے کی مضبوط کارکردگی سے دیہی مانگ میں مزید اضافہ متوقع ہے۔

شہری ہوا بازی کے وزیر جیوترادتیہ سندھیا نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ ملک کا شہری ہوا بازی کا شعبہ ہر روز نئے ریکارڈ قائم کر رہا ہے۔ جیوترادتیہ سندھیا نے کہا کہ کووڈ کے بعد ملک کی  ہوائی مسافروں کی ریکارڈ تعداد ملک کی ترقی اور خوشحالی کی علامت ہے۔