Delhi-NCR Air Taxi Proposal: دہلی-این سی آر میں ٹریفک جام سے ملے گی نجات؟ ہوائی ٹیکسیوں کے ذریعے 10 منٹ میں 2 گھنٹے کا سفر ممکن، جانیے مکمل پروجیکٹ
بھارتی صنعت سنگم یعنی CII نے دہلی-NCR میں ایئر ٹیکسی شروع کرنے کا منصوبہ پیش کیا ہے۔ اس کے تحت گروگرام سے کناٹ پلیس اور جیور ایئرپورٹ تک کا سفر اب گھنٹوں میں نہیں بلکہ چند منٹوں میں مکمل ہو سکتا ہے۔ تاہم سوال یہ ہے کہ کیا یہ پروجیکٹ عملی اور اقتصادی طور پر قابل عمل ہوگا؟ مکمل رپورٹ ملاحظہ کریں۔
Dubai’s Air Taxi Revolution: دبئی ٹرانسپورٹ کی دنیا میں نیا انقلاب لانے کی تیاریوں میں مصروف ، جلد شروع ہوگی ایئر ٹیکسی
جوبی ایوی ایشن نے اس جدید سروس کے آغاز کے لیے دبئی میں روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی (آر ٹی اے) کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔





