Air India’s replacement flight takes off from Russia: ایئر انڈیا کی متبادل پرواز 232 افراد کے ساتھ سین فرانسسکو کے لیے روانہ، روس میں ہوئی تھی ایمرجنسی لینڈنگ
ایئر انڈیا کی پرواز 6 جون کو دہلی سے سین فرانسسکو کے لیے روانہ ہوئی تھی لیکن درمیانی فضا میں بوئنگ 777 طیارے کے ایک انجن میں تکنیکی خرابی کا پتہ چلا۔ اس کے بعد طیارے کو ہنگامی طور پر روس کے مگدان ایئرپورٹ پر لینڈ کرنا پڑا۔
Emergency landing of Air India Aircraft in Russia: روس میں ایئر انڈیا کے طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ، صورتحال پر امریکہ کی نظر
دہلی سے سان فرانسسکو جانے والی پرواز کو انجن میں خرابی کی وجہ سے منگل کو روسی ہوائی اڈے پر موڑنا پڑا۔ امریکہ نے کہا کہ وہ صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہے۔





