Bharat Express DD Free Dish

Air Chief Marshal

بھارتی فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل امر پریت سنگھ 27 اگست کو اترپردیش کے گورکھپور ضلع میں واقع دور افتادہ گاؤں ماتھا باری کا دورہ کریں گے۔ دورے کے دوران وہ مقامی باشندوں، طلبہ اور نوجوانوں سے ملاقات کریں گے اور ان سے براہِ راست گفتگو کریں گے۔

ایئر چیف مارشل امرپریت سنگھ نے کہاکہ جہاں تک فضائیہ کی طاقت کا تعلق ہے، ہماری توجہ صلاحیت بڑھانے اور صلاحیت رکھنے پر ہے۔ ہم صرف بھارت میں پیداوار کے بارے میں بات نہیں کر سکتے، ہمیں بھارت میں ڈیزائننگ اور ترقی شروع کرنے کی ضرورت ہے۔

فوج کے مطابق 3-4 مئی کی درمیانی شب پاکستانی فوجی چوکیوں سے بھی فائرنگ کی گئی۔ ہندوستانی  فوج نے اس فائرنگ کا فوری جواب دیا۔ جموں و کشمیر میں کپواڑہ، بارہمولہ، پونچھ، راجوری، مینڈھر، نوشہرہ، سندربنی اور اکھنور کے آس پاس کے علاقوں میں لائن آف کنٹرول کے پار پاکستانی فوج کی چوکیوں نے چھوٹے ہتھیاروں سے بلا اشتعال فائرنگ کی۔ ہندوستانی فوج نے فوری اور درست جواب دیا۔

دوسری جانب ایچ اے ایل نے اب اس معاملے میں ایک بیان جاری کیا ہے۔ ایچ اے ایل کے چیئرمین اور منیجنگ ڈائریکٹر ڈی کے سنیل نے کہا کہ میں یہ کہنا چاہوں گا کہ طیاروں کی ترسیل میں تاخیر سستی یا لاپرواہی کی وجہ سے نہیں ہے۔

ایئرمارشل امرپریت سنگھ موجودہ وقت میں ہندوستانی فضائیہ کے نائب کے طورپرکام کررہے ہیں۔ وہ 30 ستمبر2024 کی دوپہرسے اگلے ایئرفورس چیف کے طورپرعہدہ سنبھالیں گے۔