Bharat Express DD Free Dish

AIMMM

آل انڈیا مجلس مشاورت کی جانب سے منعقدہ سماجی یکجہتی تقویت کانفرنس میں سابق رکن پارلیمنٹ رام بخش ورما نے کہا – "دھوکے سے ملک کی حکومت پر غدار قابض ہو گئے ہیں۔" راجندر پال گوتم نے معاشرے میں بڑھتی ہوئی نفرت، عدم برداشت اور انتشار انگیز سیاست کے خلاف متحد ہونے کی ضرورت پر زور دیا۔