FIFA World Cup 2026: فیفا ورلڈ کپ 2026 کے ہندوستانی براڈکاسٹ حقوق تقریباً طے، جلد باضابطہ اعلان متوقع، ورلڈ کپ کی نشریات مکمل طور پر ہوں گی دستیاب
شاجی پربھاکرن کے تازہ بیان کو بھارتی فٹبال شائقین کے لیے ایک بڑی راحت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے، کیونکہ اب امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ فیفا ورلڈ کپ 2026 کی نشریات بغیر کسی رکاوٹ کے ملک بھر میں دستیاب ہوں گی۔
All India Football Federation: دہلی ہائی کورٹ نے آل انڈیا فٹبال فیڈریشن کا فیصلہ منسوخ کر دیا، جانئے کیا ہے پورا معاملہ؟
دہلی ایف سی، ای بی ایف سی اور انور علی نے پی ایس سی کے فیصلے میں تفصیلی وجوہات کی کمی کی وجہ سے فطری انصاف کی خلاف ورزی کا الزام لگاتے ہوئے اس حکم کو دہلی ہائی کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔





