PM Modi India AI Impact Expo 2026: کیا اے آئی بدل دے گا آپ کی زندگی ؟ پی ایم مودی نے ’انڈیا اے آئی ایکسپو‘ سے دیے بڑے اشارے
وزیر اعظم مودی نے ’انڈیا اے آئی امپیکٹ ایکسپو 2026‘ کو بھارتی صلاحیت اور عالمی فلاح کا سنگم قرار دیا۔ جانیے بھارت منڈپم میں منعقد اس اے آئی نمائش کی خاص باتیں اور پی ایم مودی کا اے آئی وژن۔
PM Modi Inaugurated India AI Impact Expo 2026: وزیراعظم نریندر مودی انڈیا اے آئی امپیکٹ ایکسپو کا کریں گے افتتاح ، 13 ممالک کے پویلین اور اسٹارٹ اپس پیش کریں گے مستقبل کی ٹیکنالوجی
وزیراعظم نریندر مودی آج دہلی کے بھارت منڈپم میں ‘انڈیا اے آئی امپیکٹ ایکسپو 2026’ کا افتتاح کریں گے۔ 16 سے 20 فروری تک جاری رہنے والے اس میگا ایونٹ میں ڈھائی لاکھ سے زائد افراد کی شرکت کی توقع ہے۔ ایکسپو میں عالمی ٹیکنالوجی، لائیو ڈیمونسٹریشن اور اسٹارٹ اپس کے ورکنگ ماڈلز کے ذریعے مصنوعی ذہانت کے مستقبل کی جھلک پیش کی جائے گی۔
PM Meets AI Sector CEOs: وزیراعظم نریندر مودی کا اے آئی شعبے کے ماہرین اور سی ای اوز سے تبادلۂ خیال، خود کفیل بھارت کے وژن پر زور
یہ ملاقات فروری میں ہونے والے انڈیا اے آئی امپیکٹ سمٹ کے پیش نظر منعقد کی گئی، جس کا مقصد اسٹریٹجک شراکت داری کو فروغ دینا، اے آئی اختراعات کو اجاگر کرنا اور بھارت کے اے آئی مشن کو تیز رفتار بنانا ہے۔ وزیراعظم نے کہا ہے کہ شفاف، غیر جانبدار اور محفوظ اے آئی نظام وقت کی اہم ضرورت ہے۔





