Bollywood Star Kids Debut: ہِٹ ڈیبیو سے فلَاپ تک: سال 2025 میں سنیما گھروں میں کچھ ایسا رہا اسٹار کِڈز کا حال
سال 2025 بالی ووڈ کے لیے اسٹار کِڈز کے حوالے سے خاصا اہم اور بحث انگیز رہا۔ چاہے فلمیں تازہ موضوعات پر ہوں یا بایوپک، رومانوی کہانیاں ہوں یا کرائم تھرلرز، اس برس کئی معروف فلمی خاندانوں کے بچوں نے بڑے پردے پر قدم رکھا۔ کچھ نے اپنی محنت اور صلاحیت کے بل پر شاندار کامیابی حاصل کی، جبکہ کچھ کو ناظرین اور ناقدین کی جانب سے ملی جلی یا مایوس کن رائے کا سامنا کرنا پڑا۔
Saiyaara Box office Day 16: سَیّارہ اب کسی کے قابو میں نہیں، 300 کروڑ کلب میں انٹری کے قریب، باکس آفس پر مچا دھماکہ
فلم نے پہلے ہفتے میں 172.75 کروڑ کا کلیکشن کیا تھا۔ دوسرے ہفتے میں فلم نے 107.75 کروڑ کی کمائی کی۔ سَیّارہ نے ریلیز کے دن 21.5 کروڑ سے شروعات کی تھی۔ دوسرے دن 26 کروڑ،
Saiyaara Box Office Records: ‘سَیّارہ’ نے 6 دن میں کمائی کے8 ریکارڈ بریک کئے، باکس آفس پر مچائی دھوم
صرف 6 دن میں، سَیّارہ 2025 کی ٹاپ 5 سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلموں کی فہرست میں شامل ہو چکی ہے۔
Entertainment News: سچی محبت میں دل ٹوٹنا اور تکلیف ضروری، تبھی بنتی ہے یادگار محبت کی کہانی: موہت سوری
موہت سوری کہتے ہیں، ’’اس فلم کی محبت کی کہانی ایک طرف تو بہت سادہ ہے، لیکن دوسری طرف یہ قدرے پیچیدہ ہے۔ یہی چیز کہانی کو دلکش بناتی ہے۔ جب آپ فلم میں محبت کرنے والوں کا کردار ادا کرنے والے سیارہ کے مرکزی اداکاروں اہان اور انیت کو دیکھیں گے تو آپ کو سچی محبت کا مطلب معلوم ہو جائے گا۔ فلم میں نئے اداکار چنکی پانڈے کے بھتیجے آہان پانڈے اور اداکارہ انیت پڈا ہیں۔ فلم 18 جولائی کو سینما گھروں میں ریلیز ہوگی۔




