Agriculture Minister Narendra Singh Tomar: ہمہ گیر کیمیاوی کھاد انتظام کے لئے بھارت کی نئی پہل ،وزیر زراعت نریندر سنگھ تومر
بھارت نے دنیا میں پہلی مرتبہ اندرون ملک نینو یوریا رقیق تیار کیا ہے اور اسے بھارتی کاشتکاروں کو بااختیار بنانے کے لئے کاروباری پیمانے پر تیار کیا ہے، یہ ایک اختراعی اور مبنی بر کفایت شعاری منصوبہ ہے ، مارچ 2023 تک 76.5 ملین بوتل (33.6 ایل ایم ٹی کے مساوری رویاتی یوریا) کی تیاری عمل میں آچکی ہے