Kannauj Accident: قنوج میں آگرہ-لکھنؤ ایکسپریس وے پر دردناک حادثہ، ٹرک نے کھڑی بس کو ماری ٹکر، 4 اسکولی بچوں کی موت، 35 زخمی
حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور انتظامی افسران موقع پر پہنچ گئے۔ راحت اور بچاؤ کا کام شروع کرتے ہوئے زخمیوں کو ایمبولینس کے ذریعے تروا میڈیکل کالج پہنچایا گیا، جہاں ان کا علاج جاری ہے۔





