Nana Patekar Passes Away: الوداع نانا پاٹیکر, ’اگنی ساکشی‘ میں ادا کیا کردار آج بھی لوگوں کے ذہنوں میں زندہ، اداکاری کا ہر کوئی دیوانہ
نانا پاٹیکر نے 1978 میں ڈرامہ فلم ’گمن‘ سے ہندی سنیما میں قدم رکھا تھا۔ اس کے بعد انہوں نے مراٹھی فلموں میں بھی اداکاری کی۔ 1989 میں ’پرندہ‘ فلم سے انہوں نے ہندی سنیما میں دوبارہ واپسی کی۔ اس فلم میں نانا پاٹیکر نے ایک گینگسٹر کا منفی کردار ادا کیا تھا۔





