PM Modi Meets Space Startups CEOs: ’جب دنیا خلائی سفر کی بات کرے تو سامنے بھارت نظر آئے‘: سیوا تیرتھ سے پی ایم مودی کی للکار
وزیراعظم نریندر مودی نے سیوا تیرتھ میں 20 اسپیس اسٹارٹ اپس کے بانیوں سے بات چیت کی۔ انہوں نے بھارتی خلائی کمپنیوں سے عالمی سطح پر قائدانہ مقام حاصل کرنے اور نئی ٹیکنالوجیز کے ذریعے عام لوگوں کی زندگی آسان بنانے کی اپیل کی۔
‘We now learn a lot from India’:روس نے خلائی پروگرام میں ہندوستان کی پیشرفت کی تعریف کی
12 اپریل 1961 کو گیگرین زمین کا چکر لگانے والا پہلا انسان بن گیا۔ اس تاریخی پرواز کو ہر سال روس میں Cosmonautics ڈے کے طور پر منایا جاتا ہے۔ یہ روس کے لیے قومی فخر کا لمحہ ہے۔
India’s space economy projected to grow: ہندوستان کی خلائی معیشت 2033 تک بڑھ کر 44 بلین ڈالر تک پہنچنے کا ہےامکان،رپورٹ میں انکشاف
ہندوستان کی خلائی معیشت کا تخمینہ ہے کہ یہ تیزی سے بڑھے گی اور 2033 تک 44 ارب ڈالر تک پہنچ جائے گی، جبکہ 2022 میں یہ صرف 8.4 ارب ڈالر تھی۔ رپورٹ کے مطابق، خلائی شعبے کی تیز ترقی عالمی مارکیٹ کے 8 فیصد حصے پر غلبہ حاصل کرے گی۔
HAL to ready Nashik plant for production of Sukhoi Su-30MKI jets: سکھوئی 30 ایم کے آئی جیٹ کے پروڈکشن کیلئے ناسک پلانٹ ہوگا تیار، ایرو اسپیس کمپنی ایچ اے ایل نے اٹھایا بڑا قدم
اپ گریڈ شدہ ’سپر سکھوئی‘ جیٹ میں موجودہ ماڈلز سے 1.5 سے 1.7 گنا زیادہ رینج کے ساتھ جدید ریڈار سسٹم، بھارت الیکٹرانکس لمیٹڈ (BEL) اور جدید ترین مشن کمپیوٹرز کے تیار کردہ انفراریڈ سرچ اینڈ ٹریک (IRST) سینسر شامل ہوں گے۔





