BPSC Recruitment 2026: بہار پبلک سروس کمیشن میں اے ای ڈی او کے 935 عہدوں پر تقرری کے لیے نوٹیفکیشن جاری، یکم دسمبر سے دے سکیں گے درخواست
امیدواروں کا انتخاب درخواستوں کی جانچ، ابتدائی امتحان، مرکزی تحریری امتحان، حتمی میرٹ لسٹ اور دستاویزات کی تصدیق کی بنیاد پر کیا جائے گا۔ منتخب امیدواروں کو 29,200 روپے ماہانہ بنیادی تنخواہ دی جائے گی۔





