Bharat Express DD Free Dish

Aditya Roy Kapur

فلم میں ادتیہ رائے کپور کے ساتھ اداکارہ سارہ علی خان ہیں۔ ’میٹرو... ان دنن‘ جدید اور پیچیدہ رشتوں کی کہانی ہے۔ فلم میں آدتیہ رائے کپور اور سارہ علی خان کے علاوہ علی فضل، فاطمہ ثنا شیخ، پنکج ترپاٹھی، کونکنا سین شرما، انوپم کھیر اور نینا گپتا بھی ہیں۔ فلم 4 جولائی کو سینما گھروں میں ریلیز ہوگی۔

’میٹرو ان دنو‘ کو گلشن کمار اور ٹی سیریز نے انوراگ باسو پروڈکشنز پرائیویٹ لمیٹڈ کے اشتراک سے پیش کیا ہے۔ انوراگ باسو کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کو بھوشن کمار، کرشن کمار، انوراگ باسو اور تانی باسو نے پروڈیوس کیا ہے۔

بالوں کے اسٹائلسٹ کی بات کریں تو علیم حکیم اسٹار کرکٹر مہندر سنگھ دھونی، ارجن کپور، کرن جوہر، بوبی دیول، یووراج سنگھ، سونو سود، رنویر سنگھ اور شاہد کپور جیسی مشہور شخصیات کے درمیان مقبول ہیں۔

رکل اور جیکی کی شادی میں اکشے کمار، ٹائیگر شراف، آدتیہ رائے کپور، اننیا پانڈے، شاہد کپور-میرا راجپوت، ورون دھون-نتاشا دلال، آیوشمان کھرانہ-طاہرہ کشیپ سمیت کئی فلمی ستاروں نے شرکت کی۔ راج کندرا اور شلپا شیٹی نے رکل اور جیکی کی شادی میں پرفارم کیا۔

 بالی ووڈ کے رومرڈ کپل اننیا پانڈے اور آدتیہ رائے کپور کی کچھ تصاویر اس وقت سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں، جس میں دونوں اسپین میں ویکیشن مناتے ہوئے دکھائی دیئے۔

بالی ووڈ اداکارہ اننیا پانڈے نے حال ہی میں ہوئے ایک انٹرویو میں اننیا پانڈے نے شادی کے پلان سے متعلق کہا کہ وہ ابھی بہت چھوٹی ہیں  اور فی الحال کے لئے ان کی شادی کرنے کا کوئی پلان نہیں ہے۔