Urdu Conclave 2026

Adi Shankaracharya

تین ہزار سالہ تاریخ کا حوالہ دیتے ہوئے بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اور ایڈیٹر ان چیف اپیندر رائے نے کہا کہ بھارت نے طویل غلامی اور حملوں کا سامنا کیا، لیکن اس کی علمی اور ثقافتی شعور کو ختم نہیں کیا جا سکا۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں لکھا کہ آدی شنکراچاریہ کا ادویت ویدانت کا نظریہ آج بھی دنیا بھر کے لوگوں کو رہنمائی فراہم کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شنکراچاریہ نے روحانیت اور فلسفے کے ذریعے سماج کو ایک نئی سمت دی اور ان کی تعلیمات آنے والی نسلوں کو بھی متاثر کرتی رہیں گی۔ 

آج مدھیہ پردیش کی مقدس سرزمین اومکاریشور میں سناتن اور سنکرتی کی شاندار جھلک دیکھنے کو مل رہی تھی۔ملک بھر کے نامور سنت ایکاتمتا کے مجسمہ کی نقاب کشائی اور ایکتم دھام کا سنگ بنیاد رکھنے کے راست گواہ بنے