Bharat Express DD Free Dish

Aden Gulf of Aden

فوجی ذرائع نے بتایا کہ حوثیوں نے لحج کے ’المضاربہ والعارہ‘ ضلع میں واقع اسٹریٹجک اہمیت کے حامل خرَج فوجی اڈے اور اس کے آس پاس کی کئی پہاڑی چوکیوں پر قبضہ کر لیا ہے۔ یہ علاقہ آبنائے باب المندب اور خلیج عدن کے قریب واقع ہے۔