NABET score 2025: اڈانی ودیا مندر احمدآباد کا NABET 2025 میں شانداراسکور، اسکول ملک کے اعلیٰ درجے کے تعلیمی اداروں کی فہرست میں ہوا شامل
درجہ بندی میں 250 میں سے 232 اسکور حاصل کیا ، یہ کامیابی 13 مئی کو جاری کیے گئے CBSE گریڈ بارہویں کے نتائج کے ساتھ ملی، جن میں AVMA نے 100 فیصد کامیابی کا شاندار ریکارڈ قائم کیا۔
Ahmedabad: اڈانی ودیا مندر اور یونیسیف ایک منفرد تعلیمی پہل کے لیے ملا رہے ہیں ہاتھ
اڈانی فاؤنڈیشن کی طرف سے چلائے جانے والے اڈانی ودیا مندر طلباء کو ایک ایسا نظام فراہم کرتا ہے جو جدید ٹیکنالوجی اور روایتی اقدار کا بہترین امتزاج ہے۔




